لاہور : انتخابات لاہور بار ایسوسی ایشن 2025/26 اُمیدوار براۓ صدر عرفان حیات باجوہ کی کمپین کے موقع پر بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور مرکزی چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ کا اُمیدوار براۓ صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ کے ہمراہ فائل فوٹو
سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
سیالکوٹ سجاد پیلس میرج ہال میں بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا
کراچی میں مرکزی صدر NUJ ریاض عارف کی جانب سے بانی NUJ محمد احسان مغل کے جنم دن کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی
حیدر آباد میں محمد علی قریشی کی جانب سے بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد