Talat Hussain

رقم خرچ کرنے کی ترجیحات

رقم خرچ کرنے کی ترجیحات

ہماری ترجیعات کا قبلہ درست نہیں ہے ، سر کے بل ہم ترجیعات کو کر دیتے ہیں ،ہہاری رقم خرچ کرنے کی ترجیعات کیا ہیں ، پنجاب کے اندر ہم ایک ڈزنی لینڈ تھیم پارک بنانے جا رہے ہیں جس کی کل لاگت 36 ارب روپے ہے ۔ اور یہ ڈیڑھ سال میں تعمیر کیا جائے گا۔
پنجاب کے اندر اگر تھانوں کی حالت دیکھیں ، اسپتالوں کی حالت دیکھیں ،بنیادی صحت کے مراکز دیکھیں ، پنجاب کے اندر اگر غربت اور بے روزگاری کی حالت دیکھیں تو ، پنجاب کے چڑیا گھر کو دیکھیں ، پنجاب کے مختلف حصوں کو دیکھیں ،” میں صرف لاہور کی بات نہیں کر رہا ہوں ، میں پنجاب کی بات کر رہا ہوں ” جہاں پر دس کروڑ لوگ آباد ہیں ۔ اس کے بعد کون یہ چاہے گا کہ یہاں پر ایک ڈزنی لینڈ تھیم پارک کے اوپر آپ 36 ارب روپے کا […]

عمران ریحام طلاق ، معاملے کے اوپر بحث بہت ہی غلط ہے

عمران ریحام طلاق ، معاملے کے اوپر بحث بہت ہی غلط ہے

سید طلعت حسین
عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کا معاملہ میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے اور کئی عرصہ تک بنا رہے گا، میں ریحام خان کی ذاتی زندگی پر تبصرہ نہیں کروں گا ، شادی کے بعد ان سے ہمارا نہ رابطہ ہے ، شادی سے پہلے ہماری ساتھی تھی نہ اس کے بعد ہم نے ان سے رابطہ کیا ۔ ہمارا تعلق واسطہ بالکل نہیں ہے ، وہ اچھی تھی یا بری تھی یہ اور قسم کی بحث ہے ۔
میں ذرا اس معاملے کا زاویہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ، جو سوشل میڈیا کے اوپر اور سیاسی حلقوں کے اندر جس بحث کا آغاز کیا گیا ہے اس معاملے کے حوالے سے ، وہ بہت ہی غلط رُخ اختیار کر رہی ہے ۔ کل تک ریحام خان صاحبہ سب کی آنکھ کا تارہ تھیں ، وہ راج دلاری تھی ، ان کا رتبہ بڑا تھا […]

advertise