موٹاپا اور گردوں کے امراض! تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال
گردوں کے امراض کے عالمی دن 9 مارچ 2017ء کے موقع پر گردوں کے فیل ہونے کی و جوہا ت ،علامات ،علاج اورپرہیز کے بارے ایک معلوماتی خصوصی تحریر
موٹاپا اور گردوں کے امراض!
صحت مند گردوں کے لئے مثبت طر ززندگی اپنائیں !
انٹرنیشنل سوسائٹی آف نیفرالوجی اور نیشنل فیڈریشن آف کڈنی فاؤنڈیشن نے 2006 ء میں گردوں کا عالمی دن منانے کی ابتدا ء کی تھی، دنیا میں 126 ممالک میں یہ دن مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے ۔اور ہر سال ایک نئے تھیم کے ساتھ منایا جاتا ہے ،امسال اس کا تھیم ہے ،گردوں کے امراض اور موٹاپا،صحت مند گردوں کے لئے مثبت طر ززندگی اپنائیں ۔یعنی موٹاپے پر کنٹرول کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔اس سال 2017 ء کویہ دن 9 مارچ کو منایا جا رہا ہے ۔اس دن کے حوالے سے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر طبی تنظیمیں، ہسپتالوں میں گردوں کی بیماریوں کے […]
Social Media