Rauf Klasra

نواز شریف کی تاریخی عدالتی فتح کے منظر نامے : رؤف کلاسرا

نواز شریف کی تاریخی عدالتی فتح کے منظر نامے : رؤف کلاسرا

پاناما سکینڈل کی سماعت مکمل ہوچکی‘ فیصلے کا انتظار ہے اور بڑی بے صبری سے۔ ہرجگہ یہی سوال زیربحث ہے‘ سب پوچھتے ہیں فیصلہ کب آئے گا اور کیا ہوگا؟ سننے میں آرہا ہے دس مارچ سے پہلے پہلے یا پھر مارچ کے آخری ہفتے میں فیصلہ آجائے گا ‘ اپریل تک معاملہ نہیں جائے گا۔
سوال وہی ہے فیصلہ کیا ہوگا؟
یقیناً عدالت کے ان پانچ معزز ججوں کو ہی پتہ ہوگا جو اس وقت فیصلہ لکھ رہے ہوں گے۔ البتہ عدالتی کارروائی کے دوران ججوں کے جو ریمارکس سننے میں آئے اور جو بوگس اور بیکار دلائل کا انبار شریف خاندان کے وکلاء نے لگایا اور عمرو عیار کی کہانیاں سنائی گئیں، اس سے تو ججمنٹ کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں۔ رہی سہی کسر نواز لیگ کے وزراء نے پوری کر دی جب انہوں نے کیس کو کمزورپا کر عدالت اورججوں پر چڑھائی شروع کر دی اور ان کے […]

جیت سیمنٹ اور سریے کی ہی ہوئی: روُف کلاسرا

جیت سیمنٹ اور سریے کی ہی ہوئی: روُف کلاسرا

وفاقی حکومت کے ادارے محکمہ شماریات کی رپورٹ پڑھتے ہوئے اپنے پرانے مرحوم دوست ڈاکٹر ظفر الطاف بہت یاد آئے۔ کسانوں کی ایک ہی آواز تھی جو پچھلے سال ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ مجھے اندازہ ہے‘ اگر وہ زندہ ہوتے تو اس رپورٹ کو پڑھ کر کتنے افسردہ ہوتے‘ جو شماریات ڈویژن نے اب جاری کی ہے۔ مجھے تو اپنی آنکھوں پر اعتبار ہی نہیں آ رہا کہ واقعی وہی پڑھ رہا ہوں جو لکھا ہوا ہے یا پھر یہ کوئی دھوکا ہے۔ ڈاکٹر ظفر الطاف سے زیادہ کسانوں سے محبت کرتے میں نے بہت کم لوگوں کو دیکھا ہے۔ میں انہیں کسانوں کے لیے تڑپتے دیکھا۔ ہم تو چلیں صحافی، کالم نگار لوگ بات کرکے ٹل جاتے ہیں، ظفر الطاف باقاعدہ طاقتور لوگوں سے لڑتے‘ اور اس کی سزا بھی پاتے۔ جب وہ فوت ہوئے تو بھی ان کے خلاف چند مقدمات چل رہے تھے کیونکہ وہ […]

تحریک انصاف سیاسی کچرے کی نئی دوکاندار

تحریک انصاف سیاسی کچرے کی نئی دوکاندار

 
ذریعہ : دنیا نیوز

advertise