Archive for October, 2016

عاشق رسول غازی علم الدین شہید : تحریر اختر سردار چوہدری

عاشق رسول غازی علم الدین شہید : تحریر اختر سردار چوہدری

عشق رسول پاک ﷺ سچے اور پکے مومن اور مسلمان کی معراج ،پہچان اور نشانی ہے۔ غازی علم دین شہید کا شمار بھی ان ہی عاشقان رسول میں ہوتا ہے۔غازی علم دین شہید نے ناموس رسالت پر اپنی جان قربان کرکے خود کو ہمیشہ کے لیے امرکردیا۔اس عظیم عاشق رسول غازی علم دین شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امت مسلمہ ہرسال ان کی یاد میں شمعیں روشن کرتی ہے۔ غازی علم الدین شہید ؒ کا جرات مندانہ کردار آج تک مسلمانوں میں زندہ ہے۔ملک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے قرآن خوانی ،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رسول اکرم ﷺ کی عزت و حرمت کی حفاظت کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔ رسول اکرم ﷺ کے گستاخ کی سزا سر تن سے جدا اسلام کا بنیادی دستور وقانون ہے۔جس پر تمام مسلمان ہر لحاظ سے متفق اور اس کوتسلیم بھی کرتے ہیں۔
علم دین […]

شادی میری وجہ سے نہیں نواز شریف کی وجہ سے لیٹ ہوئی ہے : عمران خان کی نقل اتارتے ہوئے

شادی میری وجہ سے نہیں نواز شریف کی وجہ سے لیٹ ہوئی ہے : عمران خان کی نقل اتارتے ہوئے

شیخ رشید کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔جانئے اب شیخ صا حب کیا کہتے ہیں

شیخ رشید کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ۔۔جانئے اب شیخ صا حب کیا کہتے ہیں

بریکنگ نیوز : چائنی ایمبیسڈر نے خفیہ ملاقات کی کوشش کی لیکن انکار کر دیا : پر ویز خٹک

بریکنگ نیوز : چائنی ایمبیسڈر نے خفیہ ملاقات کی کوشش کی لیکن انکار کر دیا : پر ویز خٹک

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

بر طانیہ میں رہنے والے پاکستانی تحریک انصاف کے احتجاج کے بارے میں کیا سوچتے ہیں : نئی آواز کا خصوصی پروگرام

بر طانیہ میں رہنے والے پاکستانی تحریک انصاف کے احتجاج کے بارے میں کیا سوچتے ہیں : نئی آواز کا خصوصی پروگرام

ر

آشا خان کی کتاب ” یادیں  ” پر رانا ساجد سہیل کا خصو صی پرو گرام

آشا خان کی کتاب ” یادیں ” پر رانا ساجد سہیل کا خصو صی پرو گرام

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا برطانیہ میں کے پی کے کی کارکردگی پر مکمل خطاب

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا برطانیہ میں کے پی کے کی کارکردگی پر مکمل خطاب

ائر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن : اختر سردار چوہدری

ائر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن : اختر سردار چوہدری

زندگی کے بہت سے راستوں میں ایک راستہ نقل و حمل یا ٹرانسپورٹیشن کا ہے، ایک جگہ سے دوسری جگہ تک نقل و حمل افراد کی
بھی ہوتی ہے اور سامان کی بھی۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے نقل و حمل کے میدان میں کامیابی حاصل کی ہے اور دور جدید کی تیز رفتار سواریوں کی وجہ سے دنیا سکڑ کر رہ گئی ہے۔ بری، بحری اور فضائی راستوں پر چلنے والی عام سواریوں میں ہوائی جہاز یا طیارے سب سے تیز رفتار وسیلہء سفر ہیں جو ایک وقت میں سینکڑوں افراد اور ہزاروں ٹن سامان کو چند گھنٹو ں میں ہزاروں میل دور پہنچا دیتے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والے یعنی ’’ائیر ٹریفک کنٹرول کرنے والے ‘‘ ’’ائیر ٹریفک کنٹرولر‘‘ کا عالمی دن 20اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ ان کو ہم فضائی ناخدا بھی کہ سکتے ہیں ۔ اِس دن کے منانے کا مقصد فضائی […]

بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کا ریجنل آفس پہنچنے پر شاندار استقبال

بہاولپور ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کا ریجنل آفس پہنچنے پر شاندار استقبال

نئی آواز بہاولپور ( رانا محمد عرفان بہاولپور سے ) ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کا ریجنل آفس پہنچنے پر پرتپاک استقبال۔

 پولیس کے چاک و چوبند دستے کی آر پی او کو سلامی۔ تفصیل کے مطا بق آر پی او کے بہاولپور پہنچنے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق احمد خان اور ایس ایس پی آر آئی بی گوہر مشتاق بھٹہ نے انکا استقبال کیا۔ سلامی کے بعد ریجنل پولیس آفیسر نے ریجنل آفس میں واقع تمام دفاتر کا دورہ کیا اور تمام سٹاف سے فرداً فرداً ملے بعد ازاں سٹاف سے میٹنگ کرتے ہوئے آر پی او نے کہا کہ ہم عوام کے خادم اور محافظ ہیں میرے دروازے عوام الناس کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں مجھ سے ملنے کے لیے کسی سفارش اور ریفرنس کی ضرورت نہیں ، میرٹ پر کام اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

advertise