بلوچستان کا نیا وزیر اعلی منتخب

Facebooktwittergoogle_pluslinkedinrssyoutubeinstagramby feather

image

ثنا اللہ زہری بلوچستان کی اسمبلی سے بلا مقابلہ وزیراعلیٰ جبکہ راحیلہ حمید خان درانی بلا مقابلہ سپیکر منتخب ۔

وہ بلوچستان اسمبلی کی تاریخ میں پہلی منتخب خاتون سپیکر ہیں۔وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے دوپر دو بجے تک کا وقت مقرر تھا لیکن کسی بھی اُمیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کروائے۔
جس کے بعد مسلم لیگ نواز کے رکنِ صوبائی اسمبلی نواب ثنا اللہ زہری وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے ہیں۔
یاد رہے کہ اسمبلی کے سپیکر کا عہدہ جان محمد جمالی کے استعفے کے بعدگذشتہ سات ماہ سے خالی تھا۔

9,510 total views, 3 views today

share

Share to Google Plus
Share to MyWorld
[Total: 0    Average: 0/5]

Leave a Reply to Anonymous Cancel

Your email address will not be published.

advertise