نئے منتخب وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

image

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ کابینہ کے وفد کی  بلاول بھٹو سے ملاقات،
بلاول بھٹو زرداری نے وزراء مشیروں اور معاونین خصوصی کو مبارکباد دی اور میرٹ کے بیناد پر کام کریں
وزرا نئے جذبے اور لگن سے سندھ کی ترقی کیلیے کام کریں
کسی بھی محکمہ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گا،
وزرا اپنےحلقوں کے ساتھ سندھ بھرمیں توجہ دیں.بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں