پاکستانی حجاج کے لئے سعودی عرب میں کچھ اہم اور ضروری معلومات

پاکستانی حجاج کے لیے سعودی عرب میں کچھ اہم نمبر:

وزارت حج سعودی عربیہ (اردو)۔
0800 430 4444

سعودی عرب میں پاکستان حکومت کی ھیلپ لائن
0800 116 6622

ڈایریکٹوریٹ جنرل حج (جدہ)
+966 12 5500 426

ڈائیریکڑرجنرل حج (مکہ)
+966 12 5500 436

ڈائیریکڑرجنرل حج (مدینہ)
+966 14 8250 782

کونسلیٹ جنرل جدہ
+966 12 6600 875
+966 12 6692 37
یہ نمبر ان ان پیاروں کا بھج دیں جو حج پر گئے ھیں۔
✅عازمين حج وعمرة کے لئے خوشخبری✅
حج وعمرة ومدينة منورة كي زيارت سے متعلق اپنے سوالات براہ راست مفتيان حرم سے دریافت کریں اور اپنی مادری زبان میں جواب حاصل کریں
????
مدينة منورة میں مندرجہ ذیل گیٹ پر مفتیان موجود ہیں
1 _ باب عمر (old library)
2 باب عثمان (manuscript library)
3_ باب الہجره ( 4 نمبر گیٹ سے مسجد میں داخل ہو کر 15 ویں ستون کے پاس)

اپنا تبصرہ بھیجیں