بڑے شہر میں بڑی تبدیلی: کراچی بھر سے الطاف حسین کے پوسٹر ہٹا دئے کئی سیکٹر بھی زمین بوس

 کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) مکا چوک اور اطراف سے ایم کیو ایم کے قائد کی تصویریں ہٹا دی گئیں، اس کے علادہ12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o
جناح گراؤنڈ اور اطراف سے بھی ایم کیوایم کے  قائد کی تصویریں غائب ، کراچی کے مختلف حصوں سے ایم کیو ایم قائد کے بینرزاور پوسٹر بھی ہٹا دیئے گئے۔
حیدرآباد:لطیف آباد نمبر،6،7،8 سے قائد ایم کیو ایم کی تصاویر ہٹا دی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں