امیدوں پر پانی پھر گیا۔۔۔ ن لیگ کا قرعہ کس کے نام پکا

imageنئی آواز چیچہ وطنی ( نامہ نگار ) چیچہ وطنی حلقہ این اے 162مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال اورضلعی نائب مسلم لیگ ن صدر حاجی ایوب دونوں آوٹ ۔ سابق تحصیل ناظم چوہدری محمد طفیل جٹ کے نام قرعہ فال نکل آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں