عمران خان کا لاہور کا دورہ ، قتل ہونے والے کارکن کے گھر آمد

imageلاہور ( نئی آواز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور مرحوم مرزا تنویر کے گھر والوں سے ملا قات کی اور دعا کی ، واضح رہے کہ مرحوم مرزا تنویر کو مسلم لیگ ن کے غنڈوں نے کچھ دن پہلے قتل کر دیا تھا۔

بعد ازاں عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت سے ملاقاتیں کی، پاناما لیکس اور احتساب تحریک کے والے سے ذمہ داریاں سونپی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں