انصاف رکشہ یونین کا ٹھیکیدار کی سر عام غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج

پیرمحل نئی آواز ( رانا اشرف )  انصاف رکشہ یونین کاچیف ایگزیکٹو خورشید انصاری ، صدر اکرم انصاری کی قیادت میں ٹھیکیدار مشتاقwhatsapp-image-2016-09-10-at-16-04-28 کے غنڈوں اظہر کی طرف سے سرعام غنڈہ گردی کرنے پر احتجاج دیڑھ سوروپے ماہانہ کی بنیاد پر زبردستی پرچی کی وصولی شروع روزانہ کی بنیاد پر پرچی وصول کی جائے مظاہرین کا مطالبہ تفصیل کے مطابق تحصیل کونسل کمالیہ کی طرف سے موٹرسائیکل رکشہ جات کو پانچ روپے روزانہ کے حساب سے پرچی لاگو ہے ٹھیکیدار مشتا ق احمد نے اپنے پرائیویٹ کارندوں کے ذریعے دیڑھ سوروپے یک مشت موٹرسائیکل رکشہ جات سے وصولی شروع کررکھی ہیں یک مشت دیڑھ سوروپے ادانہ کرنے پر ٹھیکیدار کے پرائیویٹ کارندے موٹرسائیکل رکشہ پکڑکررکشہ ڈرائیور کو تشددکانشانہ بناتے ہیں دوموٹرسائیکل رکشہ ڈرائیوروں پر ٹھیکیدا رکے پرائیویٹ کارندوں کے تشد دکرنے پر انصاف رکشہ یونین کی چیف ایگزیکٹو خورشید انصاری ، صدر اکرم انصاری کی قیادت میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیوں نے ٹھیکیدار مشتاق کے غنڈوں اظہر کی طرف سے سرعام غنڈہ گردی کرنے پر احتجاج کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں