دیر بالا کے پی کے میں ڈینگی کا کیس سامنے آ گیا

دیر بالا نئی آواز ( ناصر زادہ ) دیر بالا  میں ڈینگی imageمریض کا کیس سامنے آگیا. مریض آر ایچ سی تاتپارلاگیا جہاں ٹیسٹ کر کے ان کاٹیسٹ ڈینگی این ایس ون فازیٹو آگیا مریضہ زوجہ باچہ الدین کا تعلق یوسی پالام.سے ہے.مریضہ کو ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ریفر کر دیا گیا..۔

اپنا تبصرہ بھیجیں