نومنتخب کونسلرز کی حلف برداری 3دسمبر کو ہوگی ۔ریٹریرننگ آفیسر

انتخابی عمل کا احسن بخوبی انجام پانا خوش آئند ہے ، نومنتخب کونسلرز کی حلف برداری 3دسمبر کو ہوگی ۔ریٹریرننگ آفیسرimage

کمالیہ ئی آواز (نامہ نگار)علاقہ کمالیہ میں مخصوص نشستوں کے انتخاب کا مرحلہ احسن بخوبی انجام پایا ۔کونسلرز سیاسی رہنماوں ومعززین علاقہ نے ریٹریرننگ آفیسر رانامحمد نواز کے مثالی اقدامات کو قابل تحسین قرار دیا ۔بلدیہ کمالیہ میں مخصوص نشستوں پر5خواتین 2لیبر 2اقلیتی اور 1یوتھ کونسلر منتخب ہوئے۔ نئی آواز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ریٹریرننگ آفیسر رانا محمد نواز کا کہنا تھا انتخابی عمل کااحسن طریقے سے انجام پانا خوش آئند ہے نومنتخب کونسلرز کی تقریب حلف برداری 3دسمبر کو ٹی ایم اے ہال کمالیہ میں ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں