اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاق کو ایک ہفتے کا حتمی نو ٹس

اسلام آباد نئی آواز ( احسان احمد سے ) اسلام آباد  12370695_1043704765661364_4868594325196735289_oہائیکورٹ میں الیکٹرانک میڈیا کے ورکرز کے حقوق کے تعین کیلئے پی ایف یوجے،آرآئی یوجے اور نیشنل پریس کلب کی طرف سے سابق صدر این پی سی فاروق فیصل خان کی رٹ کی سماعت کے موقع پراسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاق کو ایک ہفتےمیں جواب دینے کیلئے حتمی نوٹس جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں