نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم، 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب!

اسلام آباد نئی آواز ( احسان احمد ) نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم، 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب ۔12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o!
45 ہزار سے زائد کی شہریت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ان افراد سے متعلق نادرا کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات ملیں۔
نادرا کو شناختی کارڈز کی تصدیقی مہم کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب ہو گئے ہیں۔ 45 ہزار سے زائد کی شہریت کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تحقیقات سے اب تک 698 افراد حتمی طور پر مشکوک ثابت ہو گئے ہیں اور ان افراد کے حوالے سے نادرا کو ایس ایم ایس کے ذریعہ معلومات ملی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں