صدر ہائی کورٹ بار کی وفد کے ہمراہ اوورسیز پاکستانی سولیڈیرٹی کے عہدیداران سے ملاقات

Facebooktwittergoogle_pluslinkedinrssyoutubeinstagramby feather

IMG_5560
‎کمالیہ نئی آواز (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) صدر ہائی کورٹ بار چوہدری ذوالفقار علی ایڈووکیٹ اور چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ سید کاظم علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایک وفدکی اوورسزیز پاکستانی سولیڈیرٹی کے وی سی اسد بھنڈارا سے ریزیڈنسی ہوٹل لاہور میں ملاقات۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور پاکستان میں ہیومن رائٹس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

191 total views, 1 views today

share

Share to Google Plus
Share to MyWorld
[Total: 0    Average: 0/5]

Leave a Reply

Your email address will not be published.

advertise