ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ: باہر نکالو خان ہمارا۔ حافظ بلاول سابق سینیٹر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پنجاب
لاہور (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق حافظ بلاول کا کہنا تھ کہ یہ اُن کی انتھک محنت، قیادت اور وژن کا نتیجہ ہے جو یوتھ ونگ کی مضبوطی کا باعث بن رہا ہے۔ اسی جذبے کے تحت، اویس شبیر سیال کو انصاف یوتھ ونگ لاہور کا صدر منتخب ہونے پر بھی مبارکباد دیتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ اُن کی قیادت میں لاہور میں یوتھ ونگ مزید متحرک اور فعال کردار ادا کرے گا۔ ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ: باہر نکالو خان ہمارا۔ یہ تمام اقدامات ہمارے اس عہد کی تجدید ہیں کہ ہم عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہر سطح پر متحرک اور متحد رہیں گے۔


