معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری آصف محمود وڑائچ کا آج جنم دن، مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری

لاہور (ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی و سماجی شخصیت بانی و مرکزی چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسان حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ کے جنم دن کے موقع پر ساتھی دوست احباب سمیت سیاسی، سماجی و کاروباری اہم شخصیات سمیت وکلاء برادری کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، نیشنل یونین آف جرنلسٹس سمیت دیگر صحافی، سماجی و سیاسی تنظیموں کی جانب سے چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسان حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ کو ان کی سماجی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کہ جنم دن کی مبارکباد کے ساتھ مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں