اسسٹنٹ کمشنرز کی دسمبر 2025 کی کارکردگی رینکنگ جاری

تحصیل اسسٹنٹ کمشنر نے تیسری پوزیشن حاصل کی

اٹھارہ ہزاری (مشتاق حسین سواگ) یہ رینکنگ محنت، دیانت داری اور بہترین انتظامی کارکردگی کی شاندار مثال ہے۔ خواتین افسران نے ثابت کر دیا کہ وہ ہر میدان میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس موقع پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔ ملک شوکت علی تحصیل صدر، اٹھارہ ہزاری، پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ میڈیا ٹیم، ضلع جھنگ نے تمام کامیاب افسران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں