سال نو کا سورج پاکستانی قوم کیلئے معاشی سیاسی ملکی استحکام، امن و سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی نوید بن کر اُبھرے گا۔
کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی زیر صدارت گورنمنٹ پی ایس ٹی کالج میں کالج کونسل کی میٹنگ کا انعقاد،