محترمہ عائشہ ریاض کو گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت چاہ شاموں والا کمالیہ کی انچارج ہیڈ مسٹریس مقرر کر دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار، ووٹر آگاہی اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال، کمالیہ سے ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان کی شرکت
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں سالانہ صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح پرنسپل رانا ظفر حسین، پرنسپل محمد شوکت تبسم نے کیا۔
سپریٹنڈنٹ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد ارشد ملک سے سنیئر صحافی محمد ندیم خان کی ملاقات