وسیم اکرم اور لیونل میسی کے اشتہار نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے

image
ملتان : (نیوزڈیسک) کرکٹ میں سوئنگ کے بادشاہ کے نام سے مشہور وسیم اکرم اور ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اشتہار میں کام کرکے دھوم مچا دی ہے۔ اشتہار میں میسی چپس کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اچانک انہیں ایک مصور اپنے پاس بلا کر ان کی تصویر بنانے کی خواہش ظاہر کرتا ہے جس پر میسی ہاں کر دیتے ہیں۔ یہ مصور لیونل میسی کی نظر بچا کر پیکٹ میں سے چپس نکال کر کھا لیتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں