لندن میں مشتبہ شخص کی دھمکی سے بھاری پولیس طلب

ٹوٹننگ براڈ وے ریلوے اسٹیشن پولیس کی جانب سے خالی کروا لیا گیا ۔

image

اطلاعات کے مطابق ایک نا معلوم شخص نے ٹرین میں مسافروں کو دھمکیا دی اور ہاتھ میں کینچی اور کچھ آلات تھے جس پر پولیس کو خبر کی گئی اور بھاری ہتھیاروں سے لیز پولیس کی بڑی نفری پہنچ گئی اور لندن کا ٹوٹنگ براڈ وے اسٹیشن پولیس نے کنٹرول میں کر لیا ۔

ابھی واقع کی مزید تفصیلات معلوم نہیں ہو سکی

اپنا تبصرہ بھیجیں