شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے ہیں

کمالیہ (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ کی علمی، ادبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے کمالیہ کے نڈر پاک فوج کے نوجوان اور دلیر سپاہی فخر کمالیہ پیارے بھائی شہباز آرائیں کو ایف ایف سی باکسنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اور بھائی سکندر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پردل کے اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک بھائیوں کو ہمیشہ کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب کرے اور یہ ایسے ہی ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں