چھب کلاں (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق چھب کلاں سکول سے واپسی پر بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم سیکیورٹی آفیسر اعجاز حیدر کی نشاندھی پر24 گھنٹے میں گرفتار ہو گیا اعجاز حیدر سیکیورٹی آفیسر کی چھب کلاں تعیناتی سے منشیات فروشوں رسہ گیروں ٹاوٹوں کی چیخیں نکل گئیں عوام کا ڈی پی او خانیوال اور ڈسٹرکٹ سیکیورٹی انچارج سے مطالبہ کیا کہ نڈر سیکیورٹی آفیسر اعجاز حیدر جیسے ملازم ہر تھانے میں تعینات کیے جائیں تاکہ جرائم میں کمی آسکے۔


