پاکستان کے مڈل کلاس طبقے میں سیاسی شعور اجاگر کرنا چاہئے: رضا ربانی

image

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضاربانی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا استحکام اور پارلیمان کی بالادستی ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

پاکستان کےمڈل کلاس طبقے کو سیاسی شعور اجاگر کرنا چاہیے،رضا ربانی کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کا تجربہ ناکام ہوگیا ،پرویز مشرف کے دورمیں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا تصورآزمایا جا چکا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتا، انہوں نے کہا کہ ملکی اداروں کے درمیان ڈائیلاگ کا ہونالازم ہے،ڈائیلاگ کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا،،قائداعظم کے پاکستان میں رجعت پسندی اورفرقہ واریت کا کوئی تصورنہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں