عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا
رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ گزر رہا ہے ، عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی
رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ گزر رہا ہے ، عید پر غریبوں، معذوروں، بیواوں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی
شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال اور میاں مرید حسین نے اظہار تعزیت کیا
کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا