پنجابی ادبی ویہڑا کوٹ رادھاکشن کے زیر اہتمام سٹی پبلک سکول کے عزیزیہ ہال میں پروفیسر آصف عارف جٹو کے اعزاز میں ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا