شاعر مشرق علامہ اقبال کی زندگی کلام پاک پر غور و فکر کرتے گزری۔ شاعر مشرق نے جو فلسفہ حیات پیش کیا اُس کی بنیاد قرآن حکیم ہے
سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
سیالکوٹ سجاد پیلس میرج ہال میں بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا
کراچی میں مرکزی صدر NUJ ریاض عارف کی جانب سے بانی NUJ محمد احسان مغل کے جنم دن کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی گئی