سینئر صحافی رانا محمد طارق فاروق وحید کی چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ میں بطور میڈیا رکن شمولیت
کمالیہ: انجمن غلامان غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زیر اہتمام مشعل بردار سالانہ جلوسِ عید میلادالنبی ﷺ آج 11 ربیع الاوّل بعد از نمازِ عشاء منعقد ہوگا