اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جس کے فضل و کرم سے سردار صدیق اکبر کھٹانہ کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن جیت کر صدر کمالیہ بار منتخب ہوئے۔
منتھلی باز احساس سے محروم کرپشن کنگ محکمہ صحت کا بدنام ڈرگ انسپکٹر اختیارات کے نشہ میں دھت ہو کر قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگا
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر محمد شفیق چشتی کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی۔