Rana S Sohail

بنام اکبری منڈی

بنام اکبری منڈی

 

کچھ دنوں سے جو واقعات پیش آ رہے ہیں ان کو دیکھ کہ اقبال کا ایک شعر یا د آ گیا شاعر مشرق لکھتا ہے کہ
قوم اپنی جو زر و مال جہاں پر مرتی
بت فروشی کے عوض بت شکنی کیو ں کرتی
پچھلے کچھ دن سے میڈیا کے کچھ لوگوں کا کردار دیکھ کر بڑا افسوس ہوا لاہور کا ضمنی الیکشن شروع ہو نے سے پہلے ارشد شریف نے ایک پروگرام کیا جس میں عمران خان اور تحریک انصاف پر الزام لگا یا گیا کہ ان کو پیسہ یہودیوں اور پتا نہیں کہا ں کہاں سے آتا ہے میں اس وضاحت میں نہیں جاتا کہ تحریک انصا ف بیرون ملک سے پیسہ کیسے اور کہا ں سے اکٹھا کرتی ہے کیو نکہ بات یہ نہیں ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے عمران خان کو یہودیوں اور مغربی غیر مسلم طاقتوں کا ایجنٹ قرار دے دیا اب بندہ کس دیوار […]

چائے پانی

چائے پانی

 
پچھلے کچھ عرصہ سے لند ن میں رہ رہا ہو لیکن آج میرے ساتھ ایک ایسا وا قع پیش آیا کہ میرا سر شرم سے جھک گیا یہ کہانی ایک یورپین لڑکی کی ہے جو کچھ دن پہلے پاکستان گئی وہاں اس نے اسلام قبول کیا اور سمندری کے ایک گاوٗں سے تعلق رکھنے والے لڑکے سے شادی کی اور پھر بیس دن کے بعد وہ لندن واپس آگئی وہ میرے گھر کے قریب رہتی ہے تو آج رستے میں میری ملاقات ہو گئی اب یہ میری بد قسمتی کہہ لے یا پھر کچھ اور کہہ میں نے اس سے پوچھ لیا وہ پاکستان گئی تھی تو اسکو کیسا لگا اس نے بڑی خوشی سے بتایا کہ وہاں کے لوگ بہت اچھے تھے سب نے اسکا بہت خیال رکھاگاوٗں کے سب لوگ اسکی بڑی عزت کرتے تھے مجھے یہ سب سن کے بہت خوشی ہوئی لیکن میری یہ خوشی چند […]

جمہوریت کی مضبوطی

جمہوریت کی مضبوطی

 
آج کل پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ لگتا ہے کہ فوج نے مارشل لاہ کا ایک نیا طریقہ اپنایا ہے جس میں بظاہر تو گورنمنٹ جمہوری ہے لیکن پالیسی بنانے اور فیصلہ کرنے کی طاقت فوج کے پاس ہے جس کی ذمہ دار ہماری سیاسی جماعتیں ہیں کیونکہ پاکستان میں کبھی کسی سیاسی جماعت نے اپنے کارکنوں کو جمہوری سوچ سے تیار ہی نہی کیا کارکنوں کو صرف جلسے جلوس اور نعرے بازی تک ہی محدود رکھا کبھی انکو پتا ہی نہیں چلنے دیا کہ اصل میں جمہوریت کس بلاں کا نام ہے انکو کبھی بتایا ہی نہی گیا کہ عوام کے حقوق کیا ہیں اور حکمرانوں کی ذمہ داری کیا ہے ہمارے ارکان اسمبلی سڑکیں اور نالیاں بنانے میں لگے ہوئے ہیں کیونکہ انکی وجہ سے انھوں نے عوام سے ووٹ لینے ہیں حالانکہ یہ انکا کام بالکل نہی ہے
اگر ہمیں جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو ہمیں […]

موجودہ صورتحال

موجودہ صورتحال

 
ہر بار لکھنے سے پہلے سوچتا ہو ں کہ اس بار کچھ اچھا لکھوں گا جس میں کو ئی ہنسی خو شی کی بات ہوکسی مثبت پہلوکو اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے لیکن بندہ کرے بھی تو کیا کرےجب آپ کے چہرے پر اداسی ،آنکھو ں میں نمی ،ذہن میں پریشانی اور دل میں درد بھرا ہو تو پھر نہ تو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ نظر آتی ہے اور نہ ہی آنکھو ں میں خوشی کی چمک ایسے میں آپ کو وجودہ صورتحال کے بارے میں ہی لکھنا پڑتا ہت اور پھر ہم پر ہمارے حکمرانوں کی کچھ خاص کر م نوازی ہے کہ معاملات بھی اتنے الجھے ہو ئے ہیں کہ آپ کو روزانہ د یکھنا پڑتا ہے کہ کس موضوع پر لکھا جائے ایک طرف تو لوگ سیلاب سے تباہ و برباد ہو رہے ہیں تو دوسری طرف ہمارے سیاستدان اپنی سیاست چمکا رہے ہیں سیلاب […]

advertise