مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سانحہ پشاور پر ایک اور گیت جاری

image
آئی ا یس پی آر نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دوسرا نغمہ بھی ریلیز کر دیا ہے، جس کے بول کچھ اس طرح سے ہیں۔ ’’قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے قلم کی نوک پہ نقطہ ہے کوئی جو سچ ہووہ بھلا جھکتاہے کوئی وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا مجھے ماں اس سے بدلا لینے جانا ہے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘‘

اپنا تبصرہ بھیجیں