کراچی میں بنک ڈکیتی کی ناکام کوشش

‏نارتھ کراچی ( نئی آواز ) سیکٹر 5 میں نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ،پولیس
ملزمان نے بینک کےسیکیورٹی گارڈ کی آنکھوں میں مرچیں ڈالیں
‏سیکیورٹی گارڈ نے اسی حالت میں ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا
‏ملزمان اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، ایک ملزم گرفتار کرلیاگیا،2 فرار
‏گرفتار ملزم کے قبضے سےٹی ٹی پستول برآمد،

اپنا تبصرہ بھیجیں