ماں کی چیخ و پکار نے بچی کو اغواء ہونے سے بچا لیا

image

 پیر محل ( نئی آواز ) بچوں کے اغواء کار بڑے شہروں سے سب چھوٹے شہروں میں بھی سر گرم نظر آنے لگے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے سراغ لگانے میں ناکام آج شام پیر محل شہر میں  موٹر سائیکل پر سوار افراد کی جانب سے 2سالہ کمسن  بچی کو اغواء کرنے کی کوشش  کی گئی لیکن ماں کی چیخ و پکار پر اغواء کار بچی کو پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب جبکہ شہرمیں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں