پولیس کی کاروائی ، دہشت گرد ہلاک ، یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

منگھو پیر ( نمائندہ نئی آواز ) گذشتہ رات منگھوپیر خیر آباد میں خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا تھا، آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے تھے جو یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ بنا رہے تھے،،،، منگھوپیر میں رینجرز اور پولیس مقابلے مارے گئے چاروں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی،،، پولیس کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں میں اکرام اللہ ساجد جبران اور ایاز شامل ہیں ،، چاروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان یاسر سواتی گروپ سے تھا ،،، مارے گئے ملزمان فوجی پولیس اہلکارون کی کلنگ سمت بم دھماکوں میں ملوث تھے،،،منگھوپیر تھانے میں مقابلے کے سات مقدمات درج کیئے گیئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں