کراچی میں دو ماہ پہلے بننے والی سڑک کی دوبارہ کھدائی

WhatsApp Image 2016-08-18 at 19.06.32

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) پنجاب چورنگی کے قریب اس سڑک کو تعمیر ہوئے بمشکل 2 ماہ ہوئے ہیں اور اب دوبارہ کھدائی کا کام جاری ہے۔
اس سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ نہ تو حکومتی اداروں میں کوئی پلاننگ ہے اور نہ ہی آپس میں کوئی رابطہ
عوام کا پیسہ برباد کرنے اور اپنے کمیشن کے لیئے تباہی بربادی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں