پشاور : اسلحہ سمگلنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

پشاور نئی آواز ( نامہ نگار ) پشاور بائی پاس روڈ پر ناکا لگا کر ایک مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر گاڑی کے سلنڈر میں چھپایا ہوا اسلحہ برآمد کر لیا ۔ کارروائی میں اسلحہ سمگل کرنے والے دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گاڑی اور اسلحہ ضبط کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں