کراچی سے صبح سویرے تازہ ترین خبریں 19 اگست ۔۔۔ رپورٹ ڈاکٹر ایم آئی درانی

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) کورنگی پریس کلب اور پاک میڈیا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اوشاق میرانی پر ان کے گھر میں گھسimage کر اوشاق میرانی اور ان کے بھائی اور بھتیجی پر تشدد چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے بعد سولنگی برادری کے سردار خادم حسین سولنگی کی اوشاق میرانی کے گھر آمد۔ سردار خادم حسین سولنگی کی جانب سے صلاح کے لئے دباؤ ۔ جب کہ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پاک میڈیا ویلفیئر ایسوسی ایشن زیشان احمد صدیقی، میرانی برادری کے شوکت عمرانی ، چانڈیو برادری اور پی پی پی کے رہنما محب چانڈیو، الطاف چانڈیو ، میر گل تنیا اور اور دیگر علاقہ معززین موجود تھے ۔ واضح رہے کہ حملہ کرنے والے افراد میں سے اب تک کسی کو بھی پولیس نے گرفتار نہیں کیا ۔ جب کہ راشد اور قربان سولنگی کی جانب سے اوشاق میرانی کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنائیں۔

پاک میڈیا ویلفیئر ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری ذیشان احمد صدیقی ، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ھارون رشید ، انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن شعیب پرویز۔

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) مدینہ کالونی پولیس کا سعید آباد میں چھاپہ آٹھ سالہ لڑکی اقرا سے زیاتتی کرنے والا ملزم جنید گرفتار ،WhatsApp Image 2016-08-19 at 02.42.59 چودہ سالہ ملزم جنید اقرا کو زیاتتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا تھا  ، بچی کو مدرسہ جاتے ہوۓ ملزم نے بہلا پھسلاکر گھر لےجا کر زیاتی کا نشانہ بنایا  ، ملزم کو سعید آباد سے گرفتار کیا ملزم کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ مدینہ کالونی پولیس

 ‏کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) لیاری سے 3ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد,گرفتار ملزمان میں احمدربانی ،ارسلان ،ارشد شامل ،ایس ایس پی سٹی

    

WhatsApp Image 2016-08-18 at 19.46.24کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) گلشن اقبال پولیس کی بروقت کاروائی خاتون بچے کو اغواءWhatsApp Image 2016-08-18 at 19.46.22 کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

image

کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے ڈیرھ کروڑروپے مالیت کے مویشی چوری

کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) اچھی نسل کے مویشیوں کو قربانی کےلئے سال بھرپالا گیا تھا،مویشیوں میں زیادہ ترگائےاوربچھیا تھیں

کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) گلستان جوہر بلاک 1 میں 2 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے… خاتون نے دوران ڈکیتی شور مچا کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی… عوام نے ڈاکوؤں کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا… ڈاکوؤں کی شناخت عباس اور احتشام کے نام سے ہوئی… اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد

اپنا تبصرہ بھیجیں