سندھ سے آج کے دن کی چند اہم خبریں

کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) پولیس کی کاروائی

کراچی پولیس کی  زمان ٹاؤن  میں بروقت کاروائی جس کے نتیجہ میں  رزاق نامی اغوا کار گرفتار اور مجرم کے قبضے سے  دس سالہ بچہ شہباز باذیاب ، ملزم بچہ پر کپڑا ڈھانپ کے لے جارہا تھا لیکن پولیس موقع پر پہنچ گئیں ور بچہ بازیاب ہو گیا پولیس نے  ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
‏کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) کراچی پولیس کی ایک اور کار وائی ، گلشن اقبال سے3سالہ بچی کواغواکرنےکی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم بھی  پکڑاگیا، ملزم3سالہ بچی سونیاکوریلوےلائن بلاک5سےاغواکرنےکی کوشش کررہاتھا ملزم بچی کولےکربھاگاتووالدہ نےشورمچادیا، اور کسی نے  :15پرکال کر دی کال موصول ہوتے ہی پولیس  مددکےلیےپہنچ ‏ملزم کی شناخت ہارون کےنام سےہوئی،سرجانی ٹاؤن کارہائشی ہے بچی کےوالدکی مدعیت میں ملزم کےخلاف اغواکامقدمہ درج۔
کراچی نئی آواز ( نامہ نگار ) کراچی میں بچوں کے اغوا  کے مسائل بڑھنے لگے لوگوں میں پریشانی اور خوف و حراص پیدا ہو چکا ہے ‏2روزکےدوران گلشن اقبال تھانےمیں اغواکے2مقدمےدرج ہوئےہیں۔
‏حیدرآباد نئی آواز ( نامہ نگار ) پو لیس نےحیدرآباد میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا ۔

حید ر آباد پولیس نے  خفیہ اطلاع پرریلوے اسٹیشن کےقریب کارروائی کی اور ‏ دوران کارروائی کالعدم تنظیم کے2کارندےگرفتار ‏کئے گئے گرفتاردہشتگردوں کےقبضےسے6کلوباروداور11کریکربرآمدکیے گئے، ، گرفتاردہشتگردوں کےنام مسرورتھیبواورنورالحسن ہیں،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں