بلوچستان میں آٹھ سال سے اساتذہ ہی سکول سے غائب کوئی پوچھنے والا نہیں

نئی آواز کو ئٹہ ( نامہ نگار )  بلوچستان گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور مڈل بوائز سکول گوٹھ عبدلرزاق عمرانی نزد جھڈیر شاخ لئی ڈپ .جس میں گرلز سکول کی ٹیچرز آٹھ سال سے غیر حاضر ہیں تو بوائز سکول کے بھی صرف دو استاد ہی حاضر دیکھے جا رہے ہیں . اس پر ظلمIMG_0438 یہ کہ عمارت کو نہ تو کوئی چاردیواری ہے نہ فرنیچر اور خستہ حالی بھی دیدنی. رہائشی کہتے ہیں کہ ہم کس سے کہیں کہ یہاں تو کوئی سنتا ہی نہیں . اگر واقعی ایسا ہی ہے تو پھر تعلیمی دعوے وہ کیا کہتے ہیں سیاسی زبان میں کہ دھرے کے دھرے ہی رہ گئے نہ ؟

اپنا تبصرہ بھیجیں