سید محمد ذیشان شاہ آل پنجاب سیکریٹریز ایسوسی ایشن یونٹ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

 پیرمحل نئی آواز ( رانا اشرف )  سید محمد ذیشان شاہ آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن یونٹ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب کرلیے گئےWhatsApp Image 2016-08-24 at 14.36.04 تفصیل کے مطابق آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن APCA یونٹ پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں سید محمد ذیشان شاہ کو تنظیم کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا گیاوائس چیئرمین سجاد حسین علوی آف جھنگ , عبدالعزیز چانڈیو ڈیرہ غازی خان صدر , سینئر نائب صدر سید مخدوم شاہ فیصل آباد و دیگر , نائب صدر معظم رشید ٹوبہ ٹیک سنگھ و دیگر , رضوان فاروق لودھی لاہور جنرل سیکرٹری , یسین ناگرہ پتوکی ڈپٹی جنرل سیکرٹری , رضوان اللہ لاہور فنانس سیکرٹری , غلام حسین جھنگ انفارمیشن سیکرٹری اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ممبران ایگزیکٹو راجہ عبدالجیل , صابر سیال , افتخار گجر اور سلمان فارسی سمیت سب عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہو گئے سید محمد ذیشان شاہ آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن یونٹ پنجاب کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے اوکٹرائے یونین کے صدر جاوید اقبال ، محمد اکرم مجاہد سیکرٹری ، مرزا بشیر احمد ، محمد احمد سیکرٹری ، محمد نعیم سیکرٹری ، چوہدری خالد سردار سابق نائب ضلع ناظم سمیت سیاسی سماجی صحافتی حلقوں نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہا رکیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں