پیر محل میں شجرکاری مہم کا آغاز اسسٹنٹ کمیشنر نے پودا لگا کر کیا

پیرمحل نئی آواز  ( رانا اشرف ) حافظ محمد نجیب اسسٹنٹimage کمشنر پیرمحل نے تحصیل آفس پیرمحل میں پودا لگاکر شجر کاری مہم کاآغاز کردیا تفصیل کے مطابق حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری طارق جاوید کمبوہ ،چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار پیرمحل محبوب الحق لادی گجر نائب تحصیلد ار،میاں طاہر سینئر ریڈر ، چوہدری محمد اسلم اور ٹی ایم اے عملہ سمیت تحصیل آفس پیرمحل کے لان میں برگد کا پودا لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا اس موقع پر انہوں نے سول سوسائٹی سرکاری وغیر سرکاری ادارو ں اور تنظیموں سے اپیل کی کہ اپنی اپنی طاقت کے مطابق پوداجات لگاکر قومی مہم میں بھرپور حصہ لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں