نئی آواز سندھیلیانوالی ایڈیشن 8ستمبر2016 بروز جمعرات ، تمام چھوٹی بڑی خبریں

 12370695_1043704765661364_4868594325196735289_oسندھیلیانوالی  نما ئندہ  نئی آواز (چوہدری افضال) سندھیلیانوالی میں جدید فارمولے پر تیار کردہ مارکیٹ میں آ گئی ہے اور ہر ہوٹل کی زینت بن گئی ہے کءی سادہ اور غریب لوگوں کے ہاتھوں میں بھی دیکھی جا رہی ہے زراءع کے مطابق یہ چاءے لکڑی کے گودے کالے چنے کے بور مہندی اور جانوروں کے خون کے مرکب سے تیار کی جا رہی ہے جس سے اس کے نقلی ہونے کے ساتھ حلال نہ ہونے کی تصدیق کرتی ہے ناقص چاءے کے استعمال کی وجہ سے زیادہ تر لوگ دمے اور کھانسی کا شکار ہونے لگے ہیں علاقے کے لوگوں نے اعلی حک سے جعلی چاءے کی بندش کا مطالبہ کیا ہے اور جو احباب اس گھناونے کاروبار میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

سندھیلیانوالی (چوہدری افضال) نمائندہ  نئی آواز
سندھءلیانوالی میں منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا منشیات فروش سر عام نظر آتے ہیں۔ جس کی وجہ نوجوان نسل نشے کی عادی بنتی جا رہی ہے خفیہ جانچ پڑتال کر کے زمہ دار افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

سندھیلیانوالی (چوہدری افضال) نمائندہ  نئی آواز
سندھیلیانوالی میں جدید فارمولے پر تیار کردہ مارکیٹ میں آ گئی ہے اور ہر ہوٹل کی زینت بن گئی ہے کءی سادہ اور غریب لوگوں کے ہاتھوں میں بھی دیکھی جا رہی ہے زراءع کے مطابق یہ چاءے لکڑی کے گودے کالے چنے کے بور مہندی اور جانوروں کے خون کے مرکب سے تیار کی جا رہی ہے جس سے اس کے نقلی ہونے کے ساتھ حلال نہ ہونے کی تصدیق کرتی ہے ناقص چاءے کے استعمال کی وجہ سے زیادہ تر لوگ دمے اور کھانسی کا شکار ہونے لگے ہیں علاقے کے لوگوں نے اعلی حک سے جعلی چاءے کی بندش کا مطالبہ کیا ہے اور جو احباب اس گھناونے کاروبار میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

کانگو وائرس کا واویلا پھیلایا جارہاہے۔سازش کا مقصد مسلمانوں کوقربانی اورشعائراسلام سے دورکرناہے اجتماع سے خطاب :علامہ تصدق حسین گل 
اروتی حاجی اسلم(نئی آواز ) سپیشل رپوٹر :علامہ تصدق حسین گل نے کہاہے کہ کانگو وائرس کا واویلا کر کے مسلمانوں میں خوف و ہراس پھیلایاجارہاہے یہ دراصل ایک سازش ہے جس کامقصدمسلمانوں کوقربانی اورشعائراسلام سے دور کرنا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور بتایا کہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قربانی کے کسی ایک جانور میں بھی اس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

دکاندار مرضی کی قیمت وصول کرنے میں مصروف پرائس کنٹرول کمیٹیوں نے کام چوری کی انتہا کر دی۔12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o
اروتی حاجی اسلم (نئی آواز )سپیشل رپوٹر
عیدقربان سے قبل ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمت میں یکمشت اضافے نے شہریوں کو پریشانی سے دوچار کردیا دکاندارمرضی کی قیمت وصول کرنے میں مصروف ہیں۔جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کررپورٹیں تیار کررہی ہیں اور ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو سب او کے کی رپورٹ دی جاتی ہے۔
عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں ہوشربا اضافے کا نوٹس لیں اور کام چور کمیٹیوں کو فوری تحلیل کر کے نئی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔
 عید قربان کے جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں خریدار پریشان۔اخراجات بڑھ چکے ہیں منڈیوں میں ٹیکس بھی ادا کرنا پڑتا ہے۔بیوپاری۔
اروتی حاجی اسلم(نئی آواز )سپیشل رپوٹر
شہریوں کا کہنا ہے کہ بیوپاری جانوروں کی زائد قیمتیں مانگ رہے ہیں۔ جس جانور کی قیمت 40 سے 50 ہزار ہونی چاہئیے اس کی قیمت ایک لاکھ سے زائد مانگ رہے ہیں۔حکومت کو جانوروں کی قیمتیں کنٹرول کرنی چاہییں ۔
جبکہ بیوپاری حضرات کا کہنا ہے کہ جانوروں کو منڈیوں میں لانے لے جانے کا خرچ ان کی دیکھ بھال اور چارے کا خرچ اور پھر جانوروں کی فروخت پر ٹیکس بھی ادا کرنا پڑتا ہے۔اس صورت میں کیسے قیمت کم کی جائے جیسے جیسے عید قریب آرہی ہے خریداروں کا رش زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ چارے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں