اے سی پیر محل کا غیر میعاری اور ناقص اشیا فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف آپریشن جاری

 پیرمحل نئی آواز ( رانا اشرف )  اے سی پیرمحل کا ڈی ڈی ایچ او پیرمحل کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروٹ سبزی چکن فروختwhatsapp-image-2016-09-10-at-15-50-29 کرنے والے دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن 16دکانداروں کو ہزاروپے کے جرمانے تفصیل کے مطابق اے سی پیرمحل حافظ محمد نجیب نے ڈاکٹر باہلک علی ڈپٹی ڈی ایچ او پیرمحل، فوڈ انسپکٹر اسحاق شاہ کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروٹ سبزی چکن فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 20دکانداروں کو جرمانہ 41000روپے عائد کرکے موقع پر وصول کرلیا
وائس آف پیرمحل ،،،،،،،،،،، دوگاڑیوں کے تصادم میں دوخواتین ہلاک سات بچے شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر763گ ب کے قریب بہاولپور سے آنے والی گاڑی نمبر1698-LEDجو فیصل آباد سے خانیوال جانے والی کارنمبرFDS-799سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں دوخواتین جبکہ سات افرادشدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریفر کردیا گیا جہاں پران کی حالت نازک بیان کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں