بریکنگ نیوز ۔۔ لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جا بحق

imageلوئر دیر نئی آواز ( ناصر زادہ ) لقمان بانڈہ کے علاقے غنڈہ سیڑھی میں لینڈ کروزر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی،ل۔
نمائندہ نئی آواز کے مطابق لقمان بانڈہ حادثہ میں زخمی ہونے والے دو بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق حادثہ کے شکار ہونے والے افراد سیر کی غرض سے سیاحتی مقام لقمان بانڈہ آ ے ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں