ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن اینڈ میسج آف جیجز کرائسٹ مشن کیطرف سے تقریبات کی تیاریاں

پیر محل نئی آواز ( رانااشرف سے ) ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن اینڈ میسج آف جیجز کرائسٹ مشن کرسمس کے موقع پر رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کررہا ہے ۔image
جس کے تحت کرسمس کے موقع پر کرسمس عبادات24 دسمبر  کی رات کو309گ ب میں ادا کی جائیں گی جس میں کھیکھاذیل کے تمام چکوک کی کرسچیئن کمیونٹی شرکت کرے گی ہولی ہیومن ڈویپلمنٹ سوسائٹی فار کرسچیئن کرسمس کے موقع پر رنگارنگ پروگرام پیش کرے گی جس کے چیف آرگنائزرڈاکٹرکنول شہزاد ۰ہونگے جبکہ منتظم اعلٰی ڈاکٹر خرم سہیل ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں