پیر محل میں مردم شماری کو کامیاب بنانے کے لئے حافظ نجیب کی سر براہی میں اجلاس

Facebooktwittergoogle_pluslinkedinrssyoutubeinstagramby feather

‎پیر محل نئی آواز ( رانا اشرف سے ) مردم شماری میں تعاون قومی فریضہ ہے گھر گھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ ملکر اپنے اپنے چکو ک دیہات میں مردم شماری کو کامیاب بنائیں تاکہ مردم شماری میں کودرست کوائف کو یقینی بنایا جاسکے۔

IMG_5522 ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ میجر طاہر تحصیل بھر کے نمبرداران سے مردم شماری کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں کیا انہوں نے کہا چھٹی مردم شماری کے لیے گھر گھر جاکر خانہ شماری ہوگی جس میں نمبردار ان اپنے اپنے چکوک میں ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مردم شماری کو کامیاب بنائیں اور اپنے اپنے علاقہ میں آنے والے مشکوک افراد کی بروقت اطلاع سیکورٹی اداروں کو فراہم کریں انہوں نے کہا کہ مردم شماری میں کسی بھی قسم کی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر چوہدری منظر حفیظ تحصیلدار ، طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر ، حاجی محبوب الحق لادی گجر نائب تحصیلدا ر، چوہدری محمد اسلم سمیت علاقہ بھر کے نمبرداران نے شرکت کی

3,793 total views, 1 views today

share

Share to Google Plus
Share to MyWorld
[Total: 0    Average: 0/5]

Leave a Reply

Your email address will not be published.

advertise