واپڈا ٹاسک ٹیم فورس کا شہر اور بیرون میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن : مقدمات درج

‎کمالیہ نئی آواز (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) کمالیہ واپڈا ٹاسک ٹیم فورس کا شہر اور بیرون میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز 5بجلی چوروں کے خلاف تھانہ سٹی اور تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات کا اندراج۔IMG_5566 تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹاسک ٹیم فورس نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے شہر اور بیرون کے علاقوں جن میں محلہ مدینہ آباد سے معروف احمد ولد عبدالحمید زیر استعمال شاہد حیات،چکنمبر، 730گ ب سے مسمی شہامند،725گ ب سے مسمی بشیر حسین،54/2ٹکڑا سے مسمی ریاض،739گ ب سے مسمی محمد اشرف،بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے جن پر SDOوپڈا کی مدعیت میں دفعہ462Jکے تحت الگ الگ مقدمات کا اندراج کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں